
القسام کی جانب سے دو اسرائیلی قیدیوں کی ویڈیو جاری، ایک کی خودکشی کی کوشش کا انکشاف
اتوار-11-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ”عزالدین القسام بریگیڈز”نے ہفتے کے روز دو اسرائیلی قیدیوں کی ویڈیو جاری کی ہے، جن میں سے ایک کی حالت نہایت خراب ہے اور وہ بستر پر بے بس پڑا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے قیدی نے خود کو "نمبر 21” کے طور […]