
’’ایپل‘‘ کمپنی بھی خود کار گاڑیاں بنانے کی دوڑ میں شامل!
منگل-6-دسمبر-2016
عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی ’’ایپل‘‘ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے میدان میں کامیابی کے بعد خود کار گاڑیوں کی تیاری کی دوڑ میں شامل ہوگئی ہے۔ کمپنی نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ وہ وہ خودکار گاڑی بنانے میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔