وینز ویلا کے باغی لیڈر کا فلسطین کے بارے میں موقف کیا ہے؟منگل-19-فروری-2019وینز ویلا کے خود ساختہ صدر اور اپوزیشن لیڈر 'خوان گوائیڈو' نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئینی صدر بننے کے بعد بھی وہ فلسطین کے حوالے سے روایتی موقف میںتبدیلی نہیں لائیں گے۔