
غزہ میں ہر گھنٹے ایک فلسطینی خاتون شہید،اسرائیل منظم قتل عام میں ملوث ہے:یورومیڈ
اتوار-11-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین یورومیڈ مرصد برائے انسانی حقوق نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی پر جاری جارحیت کے دوران روزانہ اوسطاً 21.3 فلسطینی خواتین کو قتل کر رہی ہے، یعنی تقریباً ہر گھنٹے میں ایک فلسطینی خاتون شہید کی جا رہی ہے۔ یہ اعداد و شمار براہِ […]