پنج شنبه 01/می/2025

خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن،حماس کا فلسطینی خواتین کے خلاف اسرائیلی جرائم بے نقاب کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی برادری کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی تقریبات تمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی خواتین کے خلاف اسرائیلی جرائم کو بے نقاب کرنے کا ایک موقع ہے، جہاں انہیں وحشیانہ بمباری، روزانہ قتل عام، بے گھر اور […]

‘خواتین کا عالمی دن’ اور فلسطینی اسیرات خاموش استقامت!

'ہمارے بارے میں فکرمند نہ ہوں، یہاں سب خیرو عافیت ہے'۔ یہ وہ الفاظ ہیں جن سے شمالی بیت المقدس کے قلندیا کیمپ کی ایک اسیر فلسطینی بیٹی میس ابو غوش کے ہیں جو اس نے اپنے والدین کو اطمینان دلانے کے لیے ایک پیغام میں کہے۔

فلسطینی احتجاجی ریلی پراسرائیلی فائرنگ سے 8 فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قلندیہ کے مقام پر خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ مظاہرین زخمی ہوگئے۔