جمعه 15/نوامبر/2024

خواتین

حماس میں شامل خواتین جہاد اور مزاحمت میں مردوں کے شانہ بہ شانہ

35 سال قبل اپنے قیام کے بعد سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی خواتین کو ایک اہم کردار تفویض کیا ہے۔ اس نے انہیں ان کی سماجی، سیاسی اور مزاحمتی سرگرمیوں میں شامل کیا ہے، جس میں اسیرات، شہیدائیں اور معاشرے کی کامیاب خواتین شامل ہیں۔

چھ فلسطینی خواتین نمازیوں پر قبلہ اول میں داخلے پر پابندی

قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں چھ فلسطینی خواتین نمازیوں کو 15 دن تک قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی کے لیے داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔

عباس ملیشیا وحشی درندوں کی طرح نہتی خواتین مظاہرین پر پل پڑی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے 31 ویں تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ خواتین کی ایک ریلی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔

خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے ترکی اور فلسطین میں معاہدہ

فلسطین اور ترکی نے خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے باہمی تعاون کی ایک یادداشت منظور کی ہے۔

"انتفاضہ القدس” کے دوران 615 فلسطینی خواتین پابندی سلاسل

قابض صہیونی ریاست فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک‌ڈائون میں طرح طرح کے حربے اور بہانے استعمال کرہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انتفاضہ القدس کے دوران قابض فوج نے 615 فلسطینی خواتین کو حراست میں لے کر زندانوں میں قید کیا۔

سعودی عرب میں تبدیلی آگئی، خواتین گاڑی چلانے کی مجاز

سعودی عرب کی خواتین کے لیے اتوار کے دن کا سورج تاریخی اہمیت لے کر ابھرا ہے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ سڑکوں پر بغیر روک ٹوک کے خود گاڑی چلائی۔

صہیونی پولیس کا القدس میں نہتی فلسطینی خواتین پر تشدد

قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی خواتین پر وحشیانہ تشدد کیا۔ تشدد کانشانہ بننے والی خواتین میں بچیاں بھی شامل ہیں۔

غرب اردن سے بیت المقدس داخلے کے دوران فلسطینی دوشیزہ گرفتار

اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم سے مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے لیا۔