صہیونیوں کی طرح جنگلی خنزیر بھی فلسطینیوں کے لیے وبال جان و مال!بدھ-16-نومبر-2016فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے میں بسنے والے فلسطینی ایک طرف قابض اسرائیل کی منظم ریاستی دہشت گردی اور انتہا پسند یہودیوں کی مسلح غنڈہ گردی جیسے بد ترین ظلم کا سامنا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام