غزہ میں سرنگ کے حادثے کے نتیجے میں القسام کمانڈر شہیدپیر-21-ستمبر-2020فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرنگ کے حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا ایکم کمانڈر شہید ہوگیا۔