اسرائیل: 20 بار عمر قید کا سامنا کرنے والے فلسطینی کے والد کا انتقالاتوار-12-جولائی-2020اسرائیلی جیل میں بیس بار عمر قید کے تحت پابند سلاسل القسام بریگیڈ کے کمانڈر خلیل براقعہ کے والد الحاج مسلم براقعہ گذشتہ روز انتقال کرگئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام