اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو ڈیڑھ سال قید اور جرمانے کی سزاجمعرات-24-جون-2021اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری 24 سالہ خلیل اکرم لداودہ کو 17 ماہ قید اور پانچ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔