
اسیربیٹے سے ملاقات کے بجائے فلسطینی کو تاریک زندان میں ڈال دیا گیا
بدھ-5-اگست-2020
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو سفاک صہیونی جلادوں کے ہاتھوں جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی اذیتیں دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جاتا۔ فلسطینی قیدیوں کی طرف سے کوئی آئینی مطالبہ کرنے پربھی ان کا مطالبہ پورا کرنے کے بنائے انہیں انتقامی حربوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔