فتح کے عسکری کمانڈر کی اسرائیلی جیل سے 15سال بعد رہائیجمعرات-15-فروری-2018صہیونی حکام نے تحریک فتح کے[تحلیل شدہ] عسکری ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ سےتعلق رکھنے والے کماندر خلیل محمد ابو حاشیہ کو گذشتہ روز جیل سے رہا کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام