ابن زاید کی وفات پر اسرائیلی صدرکا تعزیت کے لیے ابوظبی کا دورہپیر-16-مئی-2022اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کے لیے کل اتوار کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی پہنچے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام