
ترکی: خلافت عثمانیہ کے یادگار قالین کی مرمت اور دھلائی
اتوار-30-دسمبر-2018
ترکی میں خلافت عثمانیہ کی یادگار 120 سال پرانا قالین اس وقت ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہ قالین "ھرکہ" کے نام سے جاناجاتا ہے جو استنبول میں'قصر یلدز' میں بچھایا گیا ہے۔