’جادہ شِیر‘ کہکشاں میں غیرمعمولی ’بلیک ہول‘ کا انکشاف
جمعرات-7-ستمبر-2017
جاپانی سائنسدانوں اور ماہرین فلکیات نے ہمارے نظام شمسی کی کہکشاں’ملکی وے’[جادہ شِیر] میں بہت بڑے حج کے بلیک ہول[سیاہ سوراخ] کا انکشاف کیا ہے۔
جمعرات-7-ستمبر-2017
جاپانی سائنسدانوں اور ماہرین فلکیات نے ہمارے نظام شمسی کی کہکشاں’ملکی وے’[جادہ شِیر] میں بہت بڑے حج کے بلیک ہول[سیاہ سوراخ] کا انکشاف کیا ہے۔
جمعہ-4-اگست-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فرانس کے ’گویانا‘ خلائی مرکز سے دو مصنوعی سیارے خلا میں چھوڑے گئے ہیں۔ مصنوعی سیاروں کو خلاء میں بھیجے جانے کا یہ اقدام فرانس اور اسرائیل کی مشترکہ کوشش ہے۔ یہ دونوں مصنوعی سیارے اسرائیل کےخلائی تحقیقاتی ادارے ’ISA‘ اور اس کے فرانسیسی معاصرے ادارے ’CNES‘ نے مشترکہ طور پر تیار کیے ہیں۔
جمعرات-15-ستمبر-2016
خلائی تحقیقات کے میدان میں صہیونی ریاست کو ایک نیا دھچکا لگا ہے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مشرق وسطیٰ میں جاسوسی کے مقاصد کے لیے فضاء میں چھوڑے گئے سیٹلائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ چند روز قبل اسرائیل اور امریکا کے اشتراک سے ایک خلائی شٹل امریکا سے خلاف میں چھوڑا جانا تھا جو اپنی روانگی کے وقت ایک زوردار دھماکے سے تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو 20 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔