جمعه 15/نوامبر/2024

خضر عدنان

الشیخ خضرعدنان کی بھوک ہڑتال 18 ویں روز میں داخل

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ’مھجۃ القدس برائے شہداء و اسیران‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی رہ نما اور اسلامی جہاد کے ترجمان الشیخ خضر عدنان کو بھوک ہڑتال کے باوجود قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

اسلامی جہاد کے بھوک ہڑتالی رہ نما اسرائیلی جیل کی قید تنہائی میں منتقل

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ’مھجۃ القدس برائے شہداء و اسیران‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی رہ نما اور اسلامی جہاد کے ترجمان الشیخ خضر عدنان کو بھوک ہڑتال کے باوجود قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

الشیخ خضرعدنان بھوک ہڑتال کے 10 روز مکمل، حالت تشویشناک

اسلامی جہاد کے مرکزی رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں ظالمانہ انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال 11 روز سے جاری ہے۔

اسلامی جہاد کے رہ نما کے مقدمہ کی سماعت 28 فروری تک ملتوی

اسرائیل کی فوجی عدالت ’سالم‘ نے اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما الشیخ خضر عدنان کے خلاف جاری مقدمہ کی سماعت 28 فروری 2018ء تک ملتوی کردی ہے۔

اسلامی جہاد کے رہ نما کے خلاف مقدمہ کی سماعت فروری تک ملتوی

اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے زیرحراست رہ نما الشیخ خضر عدنان کے خلاف جاری مقدمہ کی سماعت 5 فروری 2018ء تک ملتوی کردی ہے۔

اسرائیلی فوج کی غرب اردن،القدس میں کریک ڈاؤن، لوٹ مارمہم جاری

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےمختلف شہروں اور القدس میں اسرائیلی فوج کی آج سوموار کو گھرگھر تلاشی کی مہم کے دوران مزید کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔