جمعه 15/نوامبر/2024

خضر عدنان

اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر خضر عدنان شہید ہو گئے

اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما الشیخ خضر عدنان اسرائیلی جیل میں مسلسل 86 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ ۔ واضح رہے کہ خضر عدنان کی حالت بھوک ہڑتال کی وجہ سے انتہائی نازک تھی اور قابض اسرائیلی انتظامیہ ان کی رہائی سے مسلسل انکاری اور اپنی روایتی ہٹ دھرمی پر قائم تھی۔

فلسطینی اسیر خضر عدنان کی بھوک ہڑتال 14ویں دن میں داخل

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے سینئر رہنما خضر عدنان نے اپنی دوسری مرتبہ غیر قانونی گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ خضر کی بھوک ہڑتال گذشتہ روز دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی۔

اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما خضر عدنان قاتلانہ حملے میں محفوظ

ہفتے کی شام غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اسلامی جہاد تحریک کے رہ نما خضر عدنان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ فلسطینی حلقوں نے خضر عدنان پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پر عاید کی ہے۔

اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضرعدنان اسرائیلی جیل سے رہا

اسرائیلی حکام نے اسلامی جہاد کے زیر حراست رہ نما الشیخ خضر عدنان کو ایک ماہ کی انتظامی قید کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

اسلامی جہاد کافواد شوبکی کواسیران کی رہائی ڈیل میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسلامی جہاد نے اسرائیل جیل میں قید سینیر رہ نما فواد الشوبکی کو اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی کسی بھی ڈیل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی عدالت نے بھوک ہڑتالی فلسطینی کو ایک سال قید کی سزا سنا دی

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کلب برائے اسیران کی لیگل یونٹ کے مطابق قابض صہیونی عدالت نے دو ماہ سے انتظامی قید کے خلاف بہ طور پر احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کو ایک سال کے لیے جیل اور 1 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

بھوک ہڑتالی الشیخ خضرعدنان نے پانی بھی ترک کردیا

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 58روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب انہوں‌نے کھانا چھوڑنے کے بعد اب پانی پینا بھی ترک کردیا ہے۔

الشیخ خضرعدنان کی بھوک ہڑتال کے 56 روز

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 56روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

بھوک ہڑتالی رہ نما سے اظہار یکجہتی، فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیلی جیل میں مسلسل 57 روزسے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی رہ نما الشیخ خضرعدنان کی حمایت میں فلسطین کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ کل بدھ کی شام اور آج جمعرات کو الرملہ جیل کے باہر سیکڑوں فلسطینیوں نے جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

بھوک ہڑتالی خضر عدنان مجرمانہ غفلت کا شکار، زندگی خطرے میں!

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 51 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضر عدنان کی ڈیڑ ماہ سے زاید عرصے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے