فلسطینی طالبہ کو بہترین مقالے لکھنے پر خصوصی ایوارڈمنگل-27-دسمبر-2016برطانیہ کی ایک یونیورسٹی کی جانب سے ایک فلسطینی طالبہ کو ماسٹر کلاس کے لیے بہترین مقالہ لکھنے کے اعزاز میں ایوارڈ سےنوازا گیا ہے۔