
سرکے بالوں میں خشکی کے خاتمے کا حیرت انگیز طریقہ
منگل-24-جنوری-2017
سرکے بالوں میں خشکی ایک عمومی شکایت ہے اور بیشتر خواتین سرکی جلد کی خشکی کا شکار رہتی ہیں۔ سرکی جلد کی خشکی خاتمے کے لیے کئی مہنگے ٹوٹکے اور علاج بھی کیے جاتے ہیں۔ اسی ضمن میں صحت پرمعلومات شائع کرنے والی ویب سائیٹ ’marieclaire‘ نامی ویب سائیٹ نے بالوں میں خشکی خاتمے کے حوالے سے ایک نئی تحقیق شائع کی ہے۔