رام اللہ:اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کو گولی مار دیپیر-10-جنوری-2022فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں خربثا المصباح کے مقام پر قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہوگیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام