فلسطین کی ’خاتون آہن‘ یاسرعرفات کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں!اتوار-12-اگست-2018قاہرہ میں فلسطینی سفارت خانے کے مطابق سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات مرحوم کی ہمشیرہ اور فلسطینیوں میں ’انقلابی خاتون‘ کے لقب سے مشہور خدیجہ عرفات انتقال کرگئیں۔=