قابض فوج نے فلسطینی مرابطہ خدیجہ خواص کو گرفتار کرلیا
جمعرات-16-مارچ-2023
کل بدھ کو اسرائیلی قابض فوج نے یروشلم کی ٹیچر اور مرابطہ خدیجہ خواص کو گرفتار کر لیا۔
جمعرات-16-مارچ-2023
کل بدھ کو اسرائیلی قابض فوج نے یروشلم کی ٹیچر اور مرابطہ خدیجہ خواص کو گرفتار کر لیا۔
ہفتہ-17-دسمبر-2022
فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے سرگرم خاتون استاد خدیجہ خویص نے فلسطینی عوام کو خبر دار کیا ہے کہ یہودی آباد کار اپنی تعطیلات مسجد اقصیٰ میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
بدھ-3-مارچ-2021
قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی مرابطہ اور سرکردہ سماجی کارکن خدیجہ خویص کو قبلہ اول میں باب رحمت میں داخل ہوتے وقت گرفتار کرنے کے بعد انہیں رہا کیا ہے تاہم ان پر مسجد اقصیٰمیں داخلے پر چھ ماہ کی پابندی عاید کی گئی ہے۔
منگل-2-مارچ-2021
قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی مرابطہ اور سرکردہ سماجی کارکن خدیجہ خویص کو قبلہ اول میں باب رحمت میں داخل ہوتے وقت گرفتار کرلیا۔
پیر-22-فروری-2021
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الاسباط کے مقام پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران سرکردہ سماجی کارکن خدیجہ خویص کو حراست میں لینے کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
جمعرات-3-دسمبر-2020
فلسطینی خاتون رہ نما اور القدس کی سماجی کارکن خدیجہ خویص 14 ماہ کی مسلسل بے دخلی کے بعد ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں حاضری کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
بدھ-26-اگست-2020
قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کی ایک متحرک خاتون رہ نما اور مسجد اقصیٰ کی محافظہ خدیجہ خویص کی دو بیٹیوں ضفا اور شفا کو پوچھ تاچھ کے لیےمغربی بیت المقدس میں القشلہ تھانے میں طلب کیا ہے۔
بدھ-27-مئی-2020
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کی ایک مقبول خاتون سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ خدیجہ خویص سے تفتیش کی۔
بدھ-29-جون-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے گرفتار کی گئی ایک مقامی فلسطینی معلمہ کو مشروط طور پر رہا کرنے کے بعد اگلے دس روز تک گھر پر نظر بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔
جمعہ-24-جون-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں قائم بچیوں کے اسکول کی ایک اسیر معلمہ کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھرمیں توڑپھوڑ کے بعد دہاں پر موجود معلمہ کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔