چهارشنبه 30/آوریل/2025

خان یونس

اسرائیلی بمباری سے سرنگ سے 9 شہدا کے جسد خاکی نکال لیے گئے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر 10 روز قبل ایک سرنگ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والے 9 مجاھدین کے جسد خاکی گذشتہ روز ملنے کے نیچے سے نکال لیے گئے ہیں جس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔

مشرقی خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی محدود در اندازی

جنوبی غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں سوموار کی صبح اسرائیلی فوج کے زیر استعمال بلڈوزروں نے فلسطینی کے محدود علاقے میں دراندازی کا ارتکاب کیا۔

غزہ کے جنوبی علاقے ایک بار پھر اسرائیلی بمباری کے نشانے پر

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے وقفے وقفےسے جاری ہیں۔ گذشتہ روز صہیونی فوج نے توپ خانے سے جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر گولہ باری کی۔

غزہ: خان یونس کے مقام پر اسرائیلی فوج کے تین مقامات پر فضائی حملے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے وقفے وقفےسے جاری ہیں۔ گذشتہ روز صہیونی فوج نے توپ خانے سے جنوبی غزہ میں خان یونس کے مقام پر مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر گولہ باری اور فضائی بمباری کی۔

‘ھجرت کے 72 سال ہوگئے مگر ایک لمحے کو بھی گائوں نہیں بھولا’

غزہ کی پٹی کے علاقے خانیونس کے مشرق میں بنی سھیلا کے موقع پر واقعے گھر میں ابو ذیب اکثر اپنی اولاد کو جمع کرکے ان کےساتھ ھجرت کے قصے بیان کرتےہیں اور انہیں بتاتے ہیں کہ 72 سال قبل کس طرح ان کے خاندان نے بےسروسامانی اور ظلم کےسائے میں اپنا گھر بار چھوڑا اور اس کے بعد مسلسل 72 سال اسی ھجرت میں بسر کردیے۔ وہ اپنے بچوں کو تلقین کرتے ہیں کہ حق واپسی کا خواب اگر وہ پورا نہیں کرسکے تو

محاصرہ زدہ علاقے غزہ میں شدید سردی کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں شدید سردی، بارش، سرد اور تیز ہوائوں کے باعث دو روز میں دو بچے جاں‌ بحق ہوگئے۔

شہید فلسطینی کمانڈر کی لاش کی بے حرمتی کا بدلہ لیں گے: القدس بریگیڈ

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں ایک کمانڈر کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کی لاش کی بے حرمتی کو غیر انسانی واقعہ قرار دیا ہے۔ القدس بریگیڈ کا کہنا ہے کہ شہید کے جسد خاکی کی توہین اور بے حرمتی ایک سنگین اور وحشیانہ جرم ہے جس کا بدلہ لیا جائے گا۔

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ دہشت گردی، غزہ فلسطینی شہید، تین زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں آج اتوار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری کے دوران ایک فلسطینی شہری کو شہید اور تین کو زخمی کردیا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں ایک فلسطینی بچہ شہید، 5 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور کم سے کم پانچ زخمی ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 7 فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 7 فلسطینی زخمی ہوگئے۔