
شام: سرکردہ فلسطینی امدادی کارکن روسی بمباری سے شہید
ہفتہ-19-نومبر-2016
شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’’خان الشیخ‘‘ میں امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن روسی اور شامی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کی زد میں آ کر شہید ہوگئے ہیں۔