جمعه 15/نوامبر/2024

خان الاحمر

وحشی اسرائیلی فوجیوں کی نہتی فلسطینی خواتین کی توہین،کپڑے پھاڑ ڈالے

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے خان الاحمر سے فلسطینی بدوؤں کو نکال باہر کرنے کے ظالمانہ آپریشن کے دوران خواتین سے وحشیانہ اور منظم انداز میں توہین آمیز سلوک کیا گیا۔

اسرائیل کا فلسطینیوں کو قصبہ تین روز میں خالی کرنے کا حکم

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے خان الاحمر کے مقامی فلسطینی باشندوں کو جمعرات تک گاؤں خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔

الخلیل: گاؤں سے فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کی اسرائیلی سازش

اسرائیلی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ وہ بیت المقدس کے خان الاحمر قصبے کی طرز پر مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع سوسیا قصبے سے بھی فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

اسرائیل کی ’خان الاحمر‘ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی تیاری

اسرائیل کے عبرانی اخبارات اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق حکومت مشرقی بیت المقدس میں مسلم اکثریتی قصبے’خان الاحمر‘ کو فلسطینی آبادی سے خالی کراتے ہوئے وہاں پر یہودیوں کو آباد کرنا چاہتی ہے۔

بیت المقدس کے ’خان الاحمر‘ کو فلسطینیوں سے خالی کرنے کی سازش

اسرائیل کے عبرانی اخبارات اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق حکومت مشرقی بیت المقدس میں مسلم اکثریتی قصبے’خان الاحمر‘ کو فلسطینی آبادی سے خالی کراتے ہوئے وہاں پر یہودیوں کو آباد کرنا چاہتی ہے۔

یورپی یونین کا بیت المقدس سے فلسطینیوں کے بے دخلی روکنے کا مطالبہ

یورپی یونین نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے ’خان الاحمر‘ سے مقامی فلسطینی عرب شہریوں کی جبری بے دخلی کی صہیونی سازشوں کی شدید مذمت کی ہے۔ یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’ خان الاحمر‘ کے فلسطینی بدووں کو وہاں سے بے دخل کرنے سے باز رہے۔