جمعه 15/نوامبر/2024

خان الاحمر

اسرائیل کی عدالتی دہشت گردی،’خان الاحمر‘ قصبہ مسمار کرنے کا حکم

اسرائیل کی نام نہاد سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے ’الخان الاحمر‘ کو ایک ہفتے کے اندر مسمار کرنے اور وہاں پرموجود فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کا ظالمانہ حکم دیا ہے۔

چلی کے پارلیمانی وفد کا ’الخان الاحمر‘ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

جمہوریہ چلی کے ایک پارلیمانی وفد نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے ’الخان الاحمر‘ کا دورہ کیا اور قصبے کے اسرائیلی مظالم سے متاثرہ شہریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطینی شہریوں کی ’الخان الاحمر‘ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

کل جُمعہ کوسیکڑوں فلسطینی شہریوں نے صہیونی حکام کی طرف سے مسماری کے حربے کا سامنا کرنے والے فلسطینی قصبے ’الخان الاحمر‘ میں نماز جمعہ ادا کی۔

فلسطین قوم کوصہیونیوں کی منظم نسل کشی کا سامنا ہے:امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کو صہیونی ریاست کی جانب سے منظم نسل کشی کا سامنا ہے۔

’خان الاحمر‘ کی مسماری وسط اگست تک موخر کر دی گئی

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے ’خان الاحمر‘ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور ان کے مکانات کی مسماری کا حکومتی فیصلہ وسط اگست تک ملتوی کرا دیا ہے۔

عن قریب اسرائیل ’خان الاحمر‘ کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا: عبرانی اخبار

اسرائیل سے شائع ہونے والے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے بیت المقدس کے نواحی علاقے ’خان الاحمر‘ سے فلسطینی بدوؤں کو نکال باہر کرنے اور ان کے مکانات کو مسمار کرنے کا تہیا کر رکھا ہے۔

اسپین کی ’خان الاحمر‘ میں فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت

اسپین کی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ’خان الاحمر‘ کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

’خان الاحمر‘ میں تشدد، صہیونی ریاست کا بھیانک چہرہ بے نقاب

بین الاقوامی القدس فاؤنڈیشن نے القدس کے مضافاتی علاقے ’خان الاحمر‘ میں نہتے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے مجرمانہ آپریشن اور احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطینی قصبے’خان الاحمر‘ سے بے دخلی اور مسماری کا فیصلہ معطل

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب واقع خان الاحمر فلسطینی قصبے سے فلسطینی شہریوں کی جبری بے دخلی اور قصبے کی مسماری کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

اسرائیل ’خان الاحمر‘سے فلسطینیوں کی بےدخلی سے باز رہے: یورپی یونین

یورپی یونین نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غرب اردن کے نواحی قصبے ’خان الاحمر‘ سے فلسطینی آبادی کو جبرا بے دخل کیے جانے کی پالیسی کی شدید مذمت کرتے ہوئے جبری بے دخلی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔