شہید فلسطینی شہری کا جسد خاکی کئی ماہ بعد لواحقین کے سپردہفتہ-27-مارچ-2021قابض اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی شہری کا جسد خاکی کئی ماہ کے بعد کل جمعہ کو اس کے لواحقین کے حوالے کیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام