فلسطینی سیاست دان کی محمود عباس کی آمرانہ پالیسی پر شدید تنقیدجمعرات-25-اکتوبر-2018فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی قومی نوعیت کے فیصلوں میں آمرانہ پالیسی پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔