پنج شنبه 01/می/2025

خالد مشعل

فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد کے خواہاں ہیں: خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے اندرون اور بیرون ملک فلسطینی قوم کی صفوں کے اتحاد پر حماس کی تحریک کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

لبنان کی خود مختاری کا احترام، کیمپوں کو میدان جنگ نہیں بنائیں گے:مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لبنان کی خود مختاری کا احترام کرتی ہے اور ہم پناہ گزین کیمپوں کو میدان جنگ میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی رہائی کی کوششیں جاری ہیں: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے سعودی عرب میں تحریک کے زیر حراست افراد کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی تصدیق کی ہے۔

قبھا قومی لیڈر تھے، قوم کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کرونا سے وفات پانے والے جماعت کے سرکردہ رہ نما اور سابق وزیر وصفی قبھا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے فلسطینی مزاحمت کے محاذ کھولے جائیں: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے القدس شہر اور بابرکت مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی قابض کے حملوں کو عالمی رائے عامہ کا مسئلہ اور بین الاقوامی فیصلہ سازوں کی توجہ کا مرکز بنانا چاہیے۔

غرب اردن کے عوام قابض دشمن کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے غرب اردن کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قابض دشمن کے مظالم کے خلاف خود بھی کھڑے ہوجائیں اور فلسطینی مجاھدین کو ہر ممکن تحفظ فراہم کریں تاکہ قابض دشمن کے خلاف غرب اردن میں آزادی کی تحریک کو موثر انداز میں آگے چلایا جاسکے۔

اسیران ہمارے ہیروز ہیں، ان کا دفاع جاری رکھیں گے: خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی ہمارے ہیروز ہیں۔ وہ صہیونی ریاست کے جبر وتشدد اور ظلم کے خلاف آہنی حوصلے کے ساتھ ناممکن کو ممکن بنا رہے ہیں۔ اس کی تازہ مثال جلبوع جیل سے فلسطینی اسیران کا فرار ہے۔

لبنانی حکومت فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات کم کرے:خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل نے لبنانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے لیے موثر اقدامات کرے۔

’اسرائیل کا زوال نوشتہ دیوار،معرکہ القدس نے آزادی کی منزل قریب کر دی‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ معرکہ سیف القدس نے فلسطین کی آزادی کی منزل مزید قریب کر دی ہے۔

خالد مشعل کی انھارالدیک کی اسرائیلی جیل سے رہائی پرمبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے انچارج خالد مشعل نے اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی انھار الدیک کو جیل سے رہائی پرمبارک باد پیش کی ہے۔