چهارشنبه 30/آوریل/2025

خالد مشعل

القدس ہیروز الاقصیٰ کے تحفظ میں مسلم امہ کا ہراول دستہ ہیں:مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطین کے ان ہیروز کو سلام پیش کیا ہے جنہوں نے اپنی بہادرانہ کارروائیوں اور الاقصیٰ کے تحفظ کے ذریعے مسجد کو ہمارے دلوں میں ایک حقیقی قدر بنایا۔

خالد مشعل کی تل ابیب کے فدائی حملہ آور کے والد سے ٹیلیفون پر بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے گذشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایک فدائی حملے میں تین غاصب صہیونیوں کو جھنم واصل کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی مجاھد رع حازم کے والد سے ٹیلی فون پر بات کی۔

خالد مشعل کا فدائی حملہ آور ضیا حمارشہ کو خراج عقیدت پیش

جمعرات کی شام اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے بیرون ملک امور سربراہ خالد مشعل نے تل ابیب کے قریب "بنی براک" آپریشن میں شہید ضیا حمارشہ کے والد کو فون کیا۔ خالد مشعل نے فدائی حملہ کرتے ہوئے پانچ صہیونیوں کو جھنم واصل کرتے ہوئے خود بھی جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا۔

"تل ابیب” حملہ قابل تحسین، آزادی کے لیے مزاحمت واحد آپشن: خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے ایک آن لائن سیمینار کے دوران بہت اہم پیغامات بھیجے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مزاحمت کے ہاتھ ٹرگر پر ہیں اور انہوں نے رمضان کے مہینے میں مزید مزاحمتی کارروائیوں کی بھی پیش گوئی کی۔

اسرائیل شکست سے دوچار، مزاحمت کے لیے متحدہ محاذ بنا رہے ہیں: مشعل

اسلامی تحریک مزات [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے عوامی مزاحمت اور جدوجہد کے پروگرام کی تشکیل نو کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کے لیے سب کو شامل کرنے کی جستجوکررہے ہیں۔

فلسطینی محاذ کو متحد کرنے اور مزاحمت کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں:مشعل

اسلامی تحریک مزات [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے عوامی مزاحمت اور جدوجہد کے پروگرام کی تشکیل نو کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کے لیے سب کو شامل کرنے کی جستجوکررہے ہیں۔

حماس کے سرکردہ رہ نما خالد مشعل کرونا وائرس کا شکار

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس۔ کے بیرون ملک مقیم سربراہ خالد مشعل کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

مشعل نے دورہ لبنان میں کوئی انٹرویو نہیں دیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ایک بیان میں باور کرایا ہے کہ حال ہی میں جماعت کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے اپنے دورہ لبنان کے دوران کسی نجی ابلاغی ادارے کو انٹرویو نہیں دیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ’اساس میڈیا‘ کی طرف سے اپنی ویب سائٹ پر شائع خالد مشعل سے منسوب انٹرویو جعلی اور من گھڑت ہے۔

خالد مشعل کی قیادت میں حماس کے وفد کا دورہ لبنان اختتام پذیر

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے وفد نے اپنے بیرون ملک صدر خالد مشعل کی سربراہی میں لبنان کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کرلیا ہے۔ اس دورے کے دوران خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کے رہ نماوٗں نے برج شمالی پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے شہید ہونےوالے جماعت کے کارکنوں کے اہل خانہ اور متعدد فلسطینی اور لبنانی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

خالد مشعل کی ولید جنبلات سے ملاقات لبنان کی خود مختاری کی حمایت

بیرون ملک حماس کے سیاسی بیرو کے سربراہ خالد مشعل نے لبنان کی سلامتی اور استحکام کے حوالے سے جماعت کی گہری دلچسپی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں فلسطینی میزبان ملک کی ترقی کا حصہ بن کر کام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لبنان کی خود مختاری کی حمایت کرتے ہیں اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے حصول کی جدو جہد کرتے رہیں گے۔