
فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والوں کو تاریخ رُسوا کرے گی:مشعل
جمعہ-25-مئی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سابق صدر اور جماعت کے مرکزی رہ نما خالد مشعل نے فلسطینی قوم کی بے لوث حمایت اور بے پایاں امداد پر ترک قوم اور حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔