
شہید ڈاکٹر محمد مرسی قضیہ فلسطین کے محافظ اور سپاہی تھے: مشعل
جمعرات-20-جون-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے دوران حراست انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ شہید محمد مرسی قضیہ فلسطین کے محافظ اور بے لوث سپاہی تھے۔