
خالد مشعل کا ویژن ۔۔۔ مختلف پہلو اور نفاذ کا میکا نزم
پیر-10-اگست-2020
جولائی 2020ء کے اوائل میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے ایک انٹرویو میں اپنا اقتصادی ویژن پیش کیا
پیر-10-اگست-2020
جولائی 2020ء کے اوائل میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے ایک انٹرویو میں اپنا اقتصادی ویژن پیش کیا
جمعرات-30-جولائی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی بیورو کے سابق سربراہ خالد مشعل کے ساتھ عرب تھنکنگ فورم کے ذریعہ منعقدہ ٹی وی مکالمے کی وسیع گونج کے بعد فورم نے فلسطین کے قومی منصوبے پر خالد مشعل کا ویژن پیش کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ فلسطینی علاقوں کے اسرائیل سے الحاق کے منصوبے کا کیسے مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
بدھ-29-جولائی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم کرے اور طرز عمل تبدیل کرتے ہوئے فلسطینی علاقوں پر قبضے کے لیے اسرائیلی منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دے۔
جمعہ-3-جولائی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پراسرائیلی ریاست کے قبضے اور الحاق کے امریکی ۔ صہیونی پروگرام میں تاخیر دھوکہ ہے۔ اسرائیل مغربی کنارے کےالحاق کے پروگرام کو منسوخ نہیں کررہا ہے اور نہ ہی وہ اس پروگرام میں کوئی تبدیلی لانا چاہتا ہے بلکہ وہ ٹیکٹیکل انداز میں فلسطینی قوم کو گمراہ کر رہا ہے۔
اتوار-21-جون-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے الجزائرکے امن سماج تحریک کے صدر الشیخ محفوظ نحناح کے کی 17 ویں برسی انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
پیر-8-جون-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے اسلامی جہاد کے سابق سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک و قوم اور جہاد فلسطین کے لیے ان کی عظیم الشان خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رمضان شلح کی وفات سے فلسطینی مزاحمتی قیادت جہاد فلسطین اور القدس کی آزادی کے لیے جاری سفر کے ایک بہادر ہم سفر سے محروم ہوگئے ہیں۔
پیر-1-جون-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی اسرائیل کے ہاتھوں تیرہ سال سے جاری ناکہ بندی توڑنے کے لیے فریڈم فلوٹیلا کی طرز پرعالمی امدادی قافلے روانہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-25-مئی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان اچھا فیصلہ ہے مگرمحمود عباس کے اعلانات اور بیانات میں کھلا تضاد ہے۔ انہیں شک ہے کہ محمود عباس کے قول و فعل میں تضاد کی وجہ سے ان کے اعلانات پرعمل درآمد میں شبہ ہے۔
ہفتہ-16-مئی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے اردنی حکومت کی طر ف سے قضیہ فلسطین کے دفاع کے حوالےسے اختیار کردہ اصولی موقف کو سراہتے ہوئے کہا ہےاردن کا موقف قابل تحسین ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ اس وقت فلسطینی قوم کو صہیونی ریاست کی طرف سے حقیقی خطرے کا سامنا ہے اور اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں کسی ملک کی طرف سے مذمت کی نہیں بلکہ مقابلہ کرنے کے لیے حقیقی رد عمل کی ضرورت ہے۔
ہفتہ-8-فروری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کے نام نہاد امن منصوبے'صدی کی ڈیل' کے خلاف اپنے دعووں اور اعلانات پرعمل درآمد کرائیں۔