
الضیف قوم کا فخر ہیں،خالد مشعل کی القسام کمانڈر کی شہادت پر اس کے اہل خانہ کو مبارک باد
پیر-3-فروری-2025
دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے "القسام بریگیڈز” کے شہید چیف آف اسٹاف محمد الضیف المعروف”ابو خالد” کے اہل خانہ سے فون پر بات کرتے ہوئے ان کی شہادت پر تعزیت کے ساتھ شہادت کا عظیم مرتبہ پانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ […]