جسٹس عماد سلیم اسعد عبداللہ فلسطینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مقررجمعہ-16-دسمبر-2016فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے جسٹس سامی صرصور کی جگہ جسٹس عماد سلیم اسعد عبداللہ سعد کو سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔