اسرائیلی حکمراں اتحاد سنگین بحران سے دوچار، یاھو حکومت کو خطرات لاحقمنگل-30-اگست-2016اسرائیل میں مخلوط حکمراں اتحاد میں سامنے آنے والے تازہ اختلافات کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کا مستقبل خطرات سے دوچار ہو گیا ہے۔