ابو ظبی میں ڈرون حملہ، اسرائیل کو تشویشبدھ-19-جنوری-2022منگل کو اسرائیلی ریڈیو نے کہا ہے کہ تل ابیب کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں ایک آئل ٹینکر پر یمن کے حوثی مزاحمت کاروں کے حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔