’حوامہ شوکو‘ فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کا نیا صہیونی ہتھیارہفتہ-19-مئی-2018اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے غزہ کی سرحد پر جمع ہونے والے پرامن فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے تیار کردہ نئے ’ڈرون‘ طیارے ’حوامہ شوکو‘ پر روشنی ڈالی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام