اسرائیلی فوجیوں کوقاتل کہنے پرعرب رکن کنیسٹ کےخلاف انتقام
جمعرات-15-مارچ-2018
اسرائیلی کنیسٹ نے عرب کمیونٹی کی طرف سے پارلیمنٹ کی منتخب رکن حنین الزعبی کو ایک ہفتے کے لیے پارلیمانی اجلاسوں سے نکال دیا ہے۔
جمعرات-15-مارچ-2018
اسرائیلی کنیسٹ نے عرب کمیونٹی کی طرف سے پارلیمنٹ کی منتخب رکن حنین الزعبی کو ایک ہفتے کے لیے پارلیمانی اجلاسوں سے نکال دیا ہے۔
ہفتہ-17-ستمبر-2016
اسرائیلی کنیسٹ میں عرب کمیونٹی کی نمائندہ ایک خاتون رکن پارلیمنٹ حنین الزعبی فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے یورپ اور عرب ممالک سے آنے والے دو امدادی قافلوں میں پیش پیش ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے حنین الزعبی کے خلاف شرانگیز مہم شروع کر رکھی ہے۔