
غرب اردن:مزاحمتی حملے میں 3 صہیونی جہنم واصل
ہفتہ-22-جولائی-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع حلمیش نامی یہودی کالونی میں ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو کے پے دردپے وار کرکے تین صہیونی جنہم واصل کردیے جب کہ ایک یہودی آباد کار شدید زخمی ہوا ہے۔ حملہ آور کو اسرائیلی پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔