
غزہ میں فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ، 17 شہری زخمی
اتوار-3-مارچ-2019
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے فلسطینی مظاہرین پرپر فائرنگ کے نتیجے میں 17 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
اتوار-3-مارچ-2019
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے فلسطینی مظاہرین پرپر فائرنگ کے نتیجے میں 17 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
اتوار-11-مارچ-2018
فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن کے شہر سلفیت میں وادی قانا کےمقام پر یہودی آباد کاروں نے ایک فلسطینی اسکول بس پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے اور اس میں سوار متعدد بچے زخمی ہوگئے۔
اتوار-19-نومبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز کربات اربع یہودی کالونی سے تعلق رکھنے والے آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی املاک پر حملہ کیا اور وحشیانہ تشدد کے ذریعے دو فلسطینی بچوں کو زخمی کردیا۔
اتوار-27-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے اسرائیلی پولیس پر سنگ باری کے ساتھ پٹرول بموں سے حملوں کی اطلاعات ہیں۔
جمعرات-3-اگست-2017
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لیا ہے جس پر یہودی آباد کاروں پر چاقو سے قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی اور کوشش کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
جمعہ-7-جولائی-2017
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ قابض فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار فلسطینی نے باب العامود کے مقام پر ایک پولیس اہلکار پر حملہ کرکے اسے زخمی کر دیا تھا۔
بدھ-25-جنوری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں عوفرا یہودی کالونی کے قریب سے اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ قابض فوج کا دعویٰ ہے کہ دوونوں فلسطینیوں کو یہودی فوجیوں پر فائرنگ کے بعد حراست میں لیا گیا۔
منگل-15-نومبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن کے علاقے میں صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پرصہیونی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
اتوار-16-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم الجلزون پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 19 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
اتوار-4-ستمبر-2016
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں گذشتہ شب توپخانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔