اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 14 سال قید کی سزامنگل-17-جولائی-2018اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے سے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو چودہ سال قید اور پانچ لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔