امارات کے وزیر خزانہ اور نائب حاکم دبئی انتقال کرگئےجمعرات-25-مارچ-2021متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہےکہ اماراتی وزیر خزانہ اور نائب حاکم دبئی الشیخ حمدان بن راشد آل مکتوم گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 76 سال تھی۔