شام کے شہر حماۃ میں اسرائیل کے میزائل حملےاتوار-10-اپریل-2022ہفتے کے روزشام کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فضائی دفاع نے ملک کے وسط میں حماۃ میں مصیاف کے علاقے کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کو پسپا کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام