اسرائیلی عدالت سے فلسطینی خاتون کو چھ سال قید بامشقت کی سزاجمعہ-25-نومبر-2016اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک 26 سالہ فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو چھ سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔