حماس وطن کی ازادی کے لیے مسلح مزاحمت جاری رکھے گی: اسماعیل ھنیہمنگل-15-دسمبر-2020اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ حماس سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔
حماس کا 33 واں یوم تاسیس، کام کی ترجیحات اور تنازع کا مستقبلمنگل-15-دسمبر-2020اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' اپنا 33 واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ جماعت کا یہ یوم تاسیس ایک ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے جب کہ جماعت اپنے اصولوں، فلسطینی قوم کے حقوق، مزاحمت اور آزادی کی جدو جہد پر پوری طرح کار بند ہے۔