
لبنان:حماس کے تاسیسی اجتماع میں ہزاروں افراد کی شرکت
پیر-24-دسمبر-2018
لبنان کے شہر صیدا میں اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے 31 سالانہ تاسیسی اجتماع میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جماعت کے تاسیسی اجتماع میں حماس کی مقامی قیادت اور لبنان کی اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔