حماس کا 29 واں یوم تاسیس، غزہ میں ایک لاکھ افراد کا عظیم الشان جلوسہفتہ-10-دسمبر-2016اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے 29 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے کل جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں عظیم الشان جلوس نکالا گیا جس میں ایک لاکھ افراد نے شرکت کی۔