جمعه 15/نوامبر/2024

حماس کے قیدی

فلسطینی اتھارٹی کے حراستی مرکزمیں قیدیوں پرتشدد سنگین جرم ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں نوجوانوں، کارکنان اور مزاحمت کاروں کو اتھارٹی کی جیلوں بالخصوص بدنام زمانہ اریحا میں تشدد

اسرائیلی حکام نے’رامون’ جیل میں‌لگائے گئے مضرصحت جیمرز ہٹا دیے

اسرائیلی جیل حکام نے 'رامون' جیل میں لگائے گئے خطرناک آلات جاسوسی اور جیمرز ہٹا دیے ہیں۔ اسرائیلی حکام کی طرف سے یہ اقدام اسیران کی طرف سے دی گئی بھوک ہڑتال اور احتجاج کی دھمکی کے بعد کیا گیا۔

حماس رہنما کی انتظامی حراست میں چوتھی بار توسیع

اسرائیلی عدالت نے نابلس شہر سے تعلق رکھنے والے حماس رہنما عدنان عصفور کی غیر قانونی انتظامی حراست میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے اسے چار ماہ کے لئے بڑھا دیا ہے۔

اسیران کو زبردستی کھلانا اعلان جنگ ہے: حماس کمیٹی

اسرائیلی جیلوں میں مقید حماس کے اسیران کی سپریم کمیٹی نے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کو زبردستی کھانا کھلانے کے اقدامات پر اسرائیل کو خبردار کیا ہے اور اس عمل کو فلسطینی اسیران کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔

حماس کے اسیران کا صہیونی جیلوں میں ایمرجنسی کا اعلان

اسرائیلی عقوبت خانوں میں ڈالے گئے قیدیوں پر صہیونی انتظامیہ اور فوج کے وحشیانہ تشدد اور اسیران کو ظالمانہ طریقے سے ایک سے دوسری جیلوں میں منتقلی کے خلاف قیدیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد حماس اسیران کی بھوک ہڑتال معطل

اسرائیل کی جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل ’’نفحہ‘‘ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ سے وابستہ اسیران نے جیل انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔