
لبنان میں حماس کے مندوب کی چینی سفیر سے ملاقات
ہفتہ-11-فروری-2017
لبنان میں متعین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب علی برکہ نے لبنان میں چین کے سفیر وانگ کیجیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال اور علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔